جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے آج کپواڑہ میں ایک ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی پارٹی کا مقصد لوگوں کو سیاسی طور بااختیار بنانا ہے،”ہم ریاست اور عوام کے وقار کی بحالی کیلئے لڑیں گے”۔ الطاف بخاری نے کہا کہ طویل عرصے تک کپواڑہ ضلع کو سیاسی طور نظراندازی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب عام آدمی ایک مثبت تبدیلی لانے کے لیے پرعزم ہے۔
اپنی پارٹی کا ایجنڈا لوگوں کو سیاسی طور بااختیار بنانا ہے:الطاف بخاری
Read Next
بورڈ کے ذریعے تیار کردہ نصاب میں کوئی ‘قابل اعتراض’ مواد شامل نہیں: محکمہ تعلیم
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// ایک نصابی کتاب میں قابل اعتراض مواد کے تنازعہ کے درمیان،…