اننت ناگ ضلع کے قاضی گنڈ علاقے میں شدید بارش کے بعد جواہر ٹنل کے قریب بادل پھٹنے سے ایک عارضی خیمہ اور مویشی بہہ گئے ہیں۔علاقے میں بچاﺅ کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او بانہال مزید تفصیلات جاننے کے لیے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
جواہر ٹنل کے قریب بادل پھٹے||مویشی، عارضی خیمہ بہہ گئے
Read Next
محبوبہ مفتی کے حفاظتی دستے کی گاڑی حادثہ کا شکار، آئی ٹی بی پی اہلکار زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک اننت ناگ// پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی ایک اسکارٹ…
گاندربل میں چاقو زنی کا واقعہ: نامعلوم افراد کے حملے میں شہری جاں بحق
راجا ارشاد احمد گاندربل// وسطی ضلع گاندربل میں نامعلوم افراد کے حملے میں مقامی شخص…
ملک کا مستقبل نریندر مودی کی قیادت میں روشن ہے: راج ناتھ
یو این آئی بستی// بی جےپی کے سینئر لیڈر و وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ…