ضلع رام بن کے سیاحتی مقام سناسر میں آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر ـ”ہر گھر ترنگا مہمـ” کے تحت ایک منفرد انداز میں گھوڑا و شکارا ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ بی جے پی ضلع رام بن کے کنوینر شام سنگھ کٹوچ اور ایڈوکیٹ سورج سنگھ پریہار کی قیادت میں نکالی گئی۔ اس ترنگا ریلی میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کر کے قومی پرچم لہرایا۔
ویڈیو:نواز رونیال،رام بن
ہرگھر ترنگا مہم:سناسر رام بن میں بھاجپا کی ترنگا ریلی
You May Also Like
Read Next
بارہمولہ میں صبح 9 بجے تک 7.63 فیصد، لداخ میں 10.51فیصد پولنگ ریکارڈ
عظمیٰ ویب ڈیسک بارہمولہ// شمالی کشمیر کے بارہمولہ لوک سبھا حلقہ پر صبح 9 بجے…
مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی
یو این آئی نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو لوک سبھا انتخابات…
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثہ: ’زندگی کے کوئی آثار‘ نہیں، ریسکیو جاری
عظمیٰ ویب ڈیسک تہران// ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثہ موت کا…