ہر گھر ترنگا مہم کے تحت کشمیر میں متعدد مقامات پر ترنگا ریلی سمیت دیگر کئی سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ اننت ناگ میں جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے ترنگا ریلی منعقد کی گئی، بارہمولہ کے شیری میں پولیس و عوامی تعاون سے ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا وہیں سی آر پی ایف کی جانب سے کولگام میں بھی ایک ترنگا ریلی نکالی گئی۔ اسی دوران لوگوں کو یومِ آزادی کے موقع پر اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی اپیل کی گئی۔
ویڈیو:عارف بلوچ،اننت ناگ| فیاض بخاری،بارہمولہ| اظہر حسین،کولگام
ہر گھر ترنگا مہم|| کشمیر میں متعدد مقامات ترنگا ریلیاں|| تقریبات کا انعقاد
Read Next
جنوبی کشمیر حملے: بی جے پی کارکنان کا سرینگر میں احتجاج
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// شوپیاں میں پارٹی کارکن کی ہلاکت اور پہلگام میں سیاحوں پر…
نیشنل کانفرنس کی عوامی ریلی کے دوران چاقو زنی کا واقعہ، 2 افراد زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// پونچھ ضلع کے مینڈھر علاقے میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی صدارت…
جنوبی کشمیر میں حملے قابلِ مذمت || دہشت گردوں کو کچلنے کیلئے سیکورٹی فورسز کو کھلی چھوٹ: ایل جی سنہا
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شوپیاں اور پہلگام میں ہوئے دہشت…