رام بن ضلع میں شدید بارش سے آنے والے سیلاب میں دو افراد بہہ گئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ دو افراد جن کی شناخت شمینہ اور اس کی بیٹی روزیہ کے نام سے ہوئی ہے، مسلسل بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں بہہ گئے۔اسی دوران سرینگر جموں قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حرکت بھی بند ہو گئی ہے۔
رام بن میں فلیش فلڈ|| ماں بیٹی لاپتہ||سرینگر جموں شاہراہ بند
Read Next
سائبر پولیس کشمیر نے 30 چوری شدہ سمارٹ فونز بازیاب کر کے مالکان کے حوالے کئے
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سائبر پولیس کشمیر زون، سرینگر نے حال ہی میں برآمد کیے…
دفعہ 370 کی منسوخی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا غلطی تھی: سجاد لون
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ…