بڈگام کے وتر ہیل خانصاحب علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین جاری جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے، اسی دوران اُن کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔اسی دوران ایک رہائشی مکان بھی تباہ ہوا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے بتایا کہ وترہیل میں لشکر طیبہ (ٹی آر ایف )کے کمانڈر لطیف راتھر سمیت تین جنگجووں کو فورسز نے مار گرایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لطیف راتھر کشمیری پنڈت راہل بھٹ اور امبرین بھٹ سمیت متعدد شہریوں کی ہلاکتوں میں براہ راست ملوث رہا ہے۔
بڈگام تصادم میں 3 جنگجو جاں بحق||اسلحہ برآمد||رہائشی مکان تباہ
Read Next
غیر مقامی ڈرائیور پر حملہ میں ملوث بالائی ورکر گرفتار: پولیس
عظمیٰ ویب ڈیسک شوپیاں// جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں…
سرینگر میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// وسطی کشمیر کے سرینگر ضلع کے ملورہ علاقے میں گزشتہ شب…
کولگام میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 سگے بھائی لقمہ اجل
عظمیٰ ویب ڈیسک کولگام// جنوبی کشمیر کے کولگام میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر واقع…