ادھم پور ضلع میں جمعرات کو ایک بارات کو لے جارہی ایک بس کو پیش آئے حادثے میں کم از کم تین افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ سات دیگر شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بس سڑک سے پھسل کر 150میٹر گہری کھائی میں جاگری۔انہوں نے کہا کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ بہت سے لوگ شدید زخمی ہیں۔
اودھم پور سڑک حادثے کے بعد دلخراش مناظر
Read Next
کشمیر میں انتخابات کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں: پی کے پولے
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) پی کے…