جنوبی کشمیر کے اننت ضلع کے ڈورو نوپورہ میں منگل کی صبح جنگلی جانوروں کے حملے میں 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر گورنمنٹ ماڈل اسپتال ڈورو منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق زخمیوں کی حالت مستحکم ہے ، بنیادی علاج کے بعد اُنہیں گھر بھیج دیا جائے گا
اننت ناگ:جنگلی جانوروں کے حملے میں خواتین سمیت 6افراد زخمی
You May Also Like
Read Next
پونچھ میں مشکوک افراد کی نقل و حمل کے بعد تلاشی کاروائی شروع
حسین محتشم پونچھ// سرحدی ضلع پونچھ کے محلہ جرنیلی وارڈ نمبر 17 خالصہ چوک میں…
راجوری میں مفرور ملی ٹینٹ کی جائیداد قرق: ایس آئی اے
عظمیٰ ویب ڈیسک راجوری// ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) جموں نے مفرور دہشت گرد…