مغل شاہراہ یکطرفہ آمد و رفت کیلئے بحال ہو گئی ہے، تاہم فی الحال شاہراہ پر پھنسی گاڑیوں کو ہی سرینگر اور پونچھ کی طرف نکالا جا رہا ہے۔ حکام نے بتایا کہ شاہراہ پر ابھی پسیاں ہٹانے کا کام جاری ہے، فی الحال درماندہ گاڑیوں کو نکالا جائے، سرنکوٹ یا شوپیاں سے کسی بھی گاڑی کو مغل شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مغل شاہراہ درماندہ گاڑیوں کیلئے بحال
Read Next
ابرآلود موسم کے درمیان کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے کم
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// جموں و کشمیر میں جمعہ کو ابر آلود موسم کے درمیان…
غیر مقامی ڈرائیور پر حملہ میں ملوث بالائی ورکر گرفتار: پولیس
عظمیٰ ویب ڈیسک شوپیاں// جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں…
سرینگر میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// وسطی کشمیر کے سرینگر ضلع کے ملورہ علاقے میں گزشتہ شب…