کولگام میں پہلی بار میونسپل کونسل کی جانب سے سٹی فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف سماجی اور ثقافتی انجمنوں کی شرکت کی۔رنگا رنگ تمدنی اور ثقافتی پروگراموں کے علاوہ مختلف کھیل مقابلوں کا انعقاد بھی کیاگیا۔اس کے علاوہ نوجوانوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔
ویڈیو:اظہر حسین، کولگام