جموں وکشمیرمیں رک رک کر بارشوں کی وجہ سے موسمی صورتحال دگرگوں ہے،ادھر جموں سرینگر قومی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔جس کو مدِ نظر رکھ ٹریفک حکام نے آج کہا ہے کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک آمد ورفت سازگار موسم اور شاہراہ کی حالت بہتر ہونے کی صورت میں کل آمد و رفت کی اجازت دی جائے گی۔
جموں وکشمیر میں موسمی صورتحال دگرگوں|| شاہراہوں کی صورتحال ابتر
Read Next
پونچھ میں ریچھ کے حملے میں دو افراد شدید زخمی
عشرت حسین بٹ منڈی//بدھ کو ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ اڑائی میں دو…
ہر گھر ترنگا مہم|| سرینگر میں موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد
بی ایس ایف نے سری نگر میں ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کے ایک حصے کے…
کشمیر یونیورسٹی کے زائد از ایک ملین طلبا کا ڈیٹا افشاں، یونیورسٹی نے تحقیقات شروع کی
یو این آئی سری نگر//کشمیر یونیورسٹی کے زائد از ایک ملین طلبا کا ایک ڈارک…