کولگام میں “وِنے سوچس ” کمپنی کی جانب سے ڈیلرس کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کافی تعداد میں ڈیلرس اور سب ڈیلرس نے شرکت کی۔ میٹنگ کے مہمان خصوصی مدثر احمد نے شرکاء کو یقین دلایا کہ کمپنی ھٰذا لوگوں کی دہلیز تک اپنی سروس پہنچانے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑے گی۔ جسکی ایک کڑی کولگام میں زیر تعمیر کمپنی کا “شو رومـ” کھولا گیا ہے۔
ویڈیو رپورٹ:اظہرحسین