آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے سابق وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر وقار رسول وانی کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا نیا صدر منتخب کیا ہے۔صدر منتخب ہونے پر ان کی رہائش گاہ واقع رالو، بانہال میں کانگریس کارکنوں اور مقامی لیڈر وقار رسول کو مبارکباد دینے کیلئے پہنچ رہے ہیں۔