عظمیٰ ویب ڈیسک
سرنکوٹ// فوج نے بدھ کو پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں دریائے چندی مڑھ کے قریب ایک پرانا اور زنگ آلود یو بی جی ایل شیل برآمد کیا۔
حکام نے بتایا کہ فوجی اہلکاروں نے علاقے میں تلاشی کے دوران گولہ برآمد کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پرانے زنگ آلود UBGL شیل کو سیکورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا۔