ضلع رام بن کے مہاڑ میں پتھر گرآنے کا سلسلہ مسلسل جاری رہنے سے سرینگر جموں شاہراہ پر آمد و رفت بند کر دی گئی ہے۔شاہراہ بند ہونے سے ایک بارات سمیت ہزاروں مسافر درماندہ ہو کر رہ گئے ہیں۔ شاہراہ کے دونوں اطراف ہزاروں گاڑیوں کی قطاریں شاہراہ کی بحالی کا انتظار کر رہی ہیں۔
ویڈیو:نواز رونیال