وزیرِ داخلہ امت شاہ کے دورے سے قبل جموں میں سنیل ڈمپل نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسی دوران اُنہوں نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی ، دربار موو دوبارہ شروع کرنے، جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت واپس بحال کرنے، مہاراجہ کے دستخط کردہ الحاق کو نافذ کرنے،کا مطالبہ کیا۔