سالانہ امرناتھ یاترا کے پیشِ نظر سرینگر سے بالتل تک شاہراہ پر حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔حکومت یاتریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔اِنتظامات میں گذشتہ برسوں کی نسبت بہتری لائی گئی ہے۔ ٹریفک مینجمنٹ ، صحت ، مواصلات ، پانی کی صفائی سمیت تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔
میزبان: شبیر وانی
ویڈیو: مبشر خان
SHOW LESS