رام بن میں مہاراجہ ہری سنگھ کے جنم دن پر تعطیل جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔راجپوت سبھا کی ایک ریلی کا انعقاد رام بن قہو باغ سے رام بن بازار سے ہوتے ہوئے بھارتیہ ودیا مندر کے پاس اختتام پذیر ہوئی۔اس دوران مہاراجہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
ویڈیو:نواز رونیال