ڈاڈسر ترال کا رہنے والا نوجوان دانش محی الدین ولد غلام محی الدین گنائی جمعرات کو گھر سے نکلنے کے بعد مبینہ طور پر لاپتہ ہوا۔ افراد خانہ نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کے بیٹے کے بارے میں کسی کو کوئی جانکاری ہو تو وہ انہیں مطلع کرے۔ انہوں بیٹے سے بھی گھر واپسی کی اپیل کی ہے۔
ویڈیو:سید اعجاز