پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے آج کہا کہ جموں و کشمیر میں صرف مقامی ووٹروں کو ہی اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق ہے،کسی بھی غیر مقامی ووٹر کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ ترجمان نے کہا کہ پی اے جی ڈی کی جموں میں منعقد ہوانے والی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ غیر مقامی لوگوں کو بطور ووٹر تسلیم نہیں کیا جائے اور اس ضمن میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔جو عنقریب منظر عام پر آے گی۔
ویڈیو:اظہر حسین