نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت کولگام میں ایک ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس میں میونسپل کونسل کولگام کے چیئرمین کے علاوہ میونسپل ملازمین اور طلبانے شرکت کی۔یہ ریلی ڈگری کالج کولگام سے شروع ہو کر گھنٹہ گھر تک نکالی گئی۔ریلی میں نشہ مخالف نعرے لگاے گئے۔
ویڈیو:اظہرحسین