وادی کشمیر کو جموں صوبہ کے علاقوں سے ملانے والی نندی مرگ-گول گلاب گڑھ 26 کلو میٹر سڑک گزشتہ 12برسوں سے تشنہ تکمیل ہے۔ نندی مرگ کولگام سے سنہ 2010میں اس سڑک افتتاح کیا گیا تھا تاہم ابھی تک اس سڑک کام مکمل نہیں ہو پایا ہے۔ محکمہ آر اینڈ بی کے مطابق آئندہ برس اکتوبر تک اس سڑک کا پہلا 6کلومیٹر حصہ مکمل ہونے کی توقع ہے۔
ویڈیو:اظہرحسین