جنوبی ضلع کولگام کے ریڈوانی گاوں میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے بیچ جاری تصادم میں ایک عام شہری اور فوجی زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گاؤں میں خاموشی چھائی ہوئی ہے کیونکہ ابتدائی فائرنگ کے بعد ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری ہے۔
کولگام تصادم:فوجی اہلکار اور عام شہری زخمی، آپریشن ہنوز جاری
Read Next
پونچھ میں ریچھ کے حملے میں دو افراد شدید زخمی
عشرت حسین بٹ منڈی//بدھ کو ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ اڑائی میں دو…
ہر گھر ترنگا مہم|| سرینگر میں موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد
بی ایس ایف نے سری نگر میں ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کے ایک حصے کے…
کشمیر یونیورسٹی کے زائد از ایک ملین طلبا کا ڈیٹا افشاں، یونیورسٹی نے تحقیقات شروع کی
یو این آئی سری نگر//کشمیر یونیورسٹی کے زائد از ایک ملین طلبا کا ایک ڈارک…