جموں:بورڈ نے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا

File Photo

جموں کشمیر سکول بورڈنے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ جموں کشمیرسکول بورڈ نے جمعرات کوگرمائی زون کے 12ویں کلاس کا نتائج کا اعلان کیا۔ اس بار کل نتیجہ 70فیصد رہا ہے۔

اس بار 12ویں بورڈ کی امتحان میں 53ہزار939طلباء شامل تھے، جن میں سے 37ہزار536پاس ہو ئے ہیں۔ اس بار کل امتحانات کا نتیجہ 70فیصد رہا ہے۔ طالب علم بورڈ امتحان کے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.jkbose.nic.in پر دیکھ سکتے ہیں۔