وزیرِ داخلہ امت کی ریلی کے پیشِ نظر راجوری قصبہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ آج شام دیر گئے مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع کے بعد سیکیورٹی فورسز نے قصبہ میں کئی مقامات پر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
ویڈیو رپورٹ: سمت بھارگو