پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے مجوزہ اقدام کے خلاف راجوری میں گجر بکروال طبقہ کے لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور حکومت کے اس فیصلے کے خلاف نعرہ بازی ہے۔ اسی دوران مظاہرین نے کہا،”یہ ہمارے حقوق پر ڈاکہ ہے، حکومت کو اس طرح کے فیصلوں سے گریز کرنا چاہئے”۔