ترال میں سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملہ، کو نقصان نہیں ہوا

File Photo

پلوامہ// نامعلوم افراد نے بدھ کی شام جنوبی کشمیر کے ترال قصبے میں سی آر پی ایف کیمپ پر ایک گرینیڈ حملہ کیا۔
خبر رساں ایجنسی کے این اے نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دستی بم کیمپ سے باہر ہی پھٹ گیا جس سے اس حملے میں کسی کو نقصان نہیں ہوا ہے۔
پولیس ذرائع نے کو بتایا، “علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے”۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔