حکومت ہند نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کر دیا

File Image

عظمیٰ ویب ڈیسک

نئی دہلی// حکومت ہند کی اقلیتی امور کی وزارت نے حج پالیسی 2025کا اعلان کر دیا ہے، جس میں بھارتی مسلمانوں کے لیے مکہ، سعودی عرب کے مقدس سفر کے لیے رہنما خطوط کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
یہ پالیسی سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد تیار کی گئی ہے اور یہ سعودی عرب کے قوانین کے مطابق ہے۔
پالیسی میں سیٹوں کی تقسیم، اہلیت کے معیار، عمر کی پابندیاں، اور حجاج کی سہولت کے لیے حج سہولت ایپ شامل ہے۔

پالیسی کی تفاصیل کیلئے یہاں کلک کریں