اودھم پور کے بسنت گڑھ میں مسلح جھڑپ شروع

File Image

عظمیٰ ویب ڈیسک

جموں// سیکورٹی فورسز نے اودھم پور ضلع کے بسنت گڑھ علاقے کے خانیر میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔
ایس ایس پی ادھم پور جوگندر سنگھ نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔