محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھاجپا حکومت نے کشمیری پنڈتوں کی بازآبادکاری کیلئے تاحال کچھ نہیں کیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن بھارتیہ جنتا پارٹی کی کٹھ پتلی بن چکا ہے اور وہ بھاجپا کے کہنے پر ہی جموں وکشمیر میں انتخابات کروائے گا۔