ڈاکٹر محبوب بیگ کو صدمہ،برادر نسبتی انتقال کر گئے

File Photo

سرینگر// پی ڈی پی کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر ڈاکٹر محبوب بیگ کو صدمہ پہنچا ہے۔
ڈاکٹر بیگ کے برادر نسبتی آج یعنی بدھ کی علی الصبح مختصر علالت کے بعد اپنے آبائی گھر واقع مکان نمبر 145 راولپورہ ہاو¿سنگ کالونی صنعت نگر سرینگر میں انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مرحوم کی نماز جنازہ اب سے کچھ دیر بعد 11:30بجے راولپورہ کالونی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اس دوران سماج کے مختلف طبقات کی جانب سے برادر نسبتی کے انتقال پر تعزیت پرسی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔