سری نگر کے عید گاہ علاقے میں مشتبہ جنگجووں نے سی آر پی ایف بینکر پر گرینیڈ داغا جو زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار کو چوٹ آئی ہے۔عید گاہ کے نزدیک 161بٹالین سی آر پی ایف پر داغا گیا گرینیڈ سڑک پر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا، جس میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوا۔
عید گاہ سری نگر میں گرینیڈ حملہ|| سی آر پی ایف اہلکار زخمی
Read Next
صوبائی کمشنر، ڈی سی سرینگر کا گنڈبل دورہ، کشتی حادثے کے متاثرین سے ملاقات کی
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)…
اننت ناگ: فائرنگ کے واقع میں غیر مقامی شہری ہلاک
عظمیٰ ویب ڈیسک اننت ناگ// جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبہاڑہ میں بدھ…
کشتی ڈوبنے کا واقع: متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد کے…