آیئے پڑھ لیں درودِ پاک برکت کے لئے اپنے ایمان و یقین کی زیب و زینت کے لئے جب مرے سرکار ہیں میری شفاعت کے لئے پھر مجھے فکرو تردّد…
یہ کب کہا کہ سونے کی دیوار چاہئے ہیرے جواہرات کا انبار چاہئے مرنے سے پہلے لاڈلہؔ کی ہے یہی للک مجھ کو درِ رسول کا دیدار چاہئے مجھ…