بھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچ ضلع کولگام نے آج ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر کے وزیرِ اعظم کا جنم دن کے دن کے موقع پر منعقد ہونے والی اپنی تقریبات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھاجپا نے کولگام میں متعدد تعمیراتی و ترقیاتی کام کیے ہیں وہیں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے بھی کام کیے ہیں۔
ویڈیو: اظہر حسین