پونچھ میں مہاراجہ ہری سنگھ کا یوم پیدائش جوش و خروش سے منایا گیا۔ سماج سیوا سوسائٹی نے مرکزی سرکار اور لیفٹیننٹ گورنر کا اس دن پر سرکاری تعطیل دینے پر شکریہ ادا کیا۔