فرقہ وارانہ ہم آہنگی، کشمیریت اور انسانیت کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے، مسلم پڑوسیوں نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے لال پورہ گاؤں میں ایک پنڈت خاتون کی آخری رسومات ادا کیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اُن کی وفات کے بعد سے وہ یہاں موجود ہیں اور غمزہ کنبہ کے ساتھ کندھا سے کندھا ملا کر اُن کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
ویڈیو:مبشر خان