پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پانچ اگست کا دن جموں وکشمیر و ملک کے لئے ایک کالا دن ہے کیونکہ اسی دن غیر آئینی طور پر ہماری خصوصی پوزیشن چھین لی گئی۔انہوں نے کہا،’میں ملک کے لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ جو ترنگا آج لوگ شان سے لہراتے ہیں یہ لوگ اس کو بدل کر آپ کے ہاتھوں میں بھگوا جھنڈا دینا چاہتے ہیں پھر آپ ہوش میں آؤ گے‘۔’یہ لوگ ملک کو مذیب کی بنیادوں پر تقسیم کرکے ایک مذہبی ملک بنایا چاہتے ہیں‘۔
ویڈیو:امان فاروق،سرینگر
پانچ اگست جموں و کشمیر کے لئے کالا دن ہے:محبوبہ مفتی
by Mazar Khan 125
You May Also Like
Read Next
پیپر لیک معاملے میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو جموں و کشمیر کامن…
عام آدمی پارٹی نے جموں و کشمیر حکومت میں مہراج ملک کو کابینہ میں جگہ دینے کا مطالبہ کر دیا
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے نیشنل کانفرنس اور…