خود روزگار ی کیلئے موافق ماحول لازمی!

 ان دنوں کار آفرینی یا کاروبار قائم کرنے کی اہمیت پر بہت زیادہ بات ہو رہی ہے۔ جموں و کشمیر کی حکمرانی کے اعلیٰ ترین عہدیدارآئے روز اس موضوع پر رائے کا اظہار کرتے ہیں اور ہمیشہ نوجوانوںکی جانب سے کچھ کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اہمیت پر زور دے رہے ہیںجس سے نہ صرف وہ اپنی زندگی احسن طریقے سے گزار سکیں بلکہ دوسروں کے لئے روزگار بھی پیدا کرسکیں۔ قومی سطح پر ہم دیکھتے ہیں کہ سٹارٹ اپس کا تصوربھی بہت زیادہ مشہور ہے۔ اس سلسلے میں بھارت میں مرکزی اور ریاستی حکومت مختلف سکیموں کا اعلان کرتی ہیں اور ایسی پالیسیاں بناتی ہیں جو نوجوان اور تعلیم یافتہ لوگوں کو اپنے کیریئر کے انتخاب کے طور پر کچھ چھوٹی یا درمیانے درجے کی صنعتی سرگرمیوں کی طرف راغب کرسکیں۔ یہاں جموں و کشمیر میں ہم نے پچھلے دو برسوں میں پایا کہ بہت سے نوجوانوں نے مارکیٹ سرگرمیوں کے مختلف شعبوں میں اپنا کاروبار شروع کیا ہے او

تازہ ترین