گپکار والے وی وی آئی پی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہے ہیں: بی جے پی

جموں// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں و کشمیر یونٹ کے ترجمان بریگیڈیئر (ر) انیل گپتا نے کہا کہ گپکار اعلامیے کے دستخط کنندگان لوگوں کے حقوق کے لئے نہیں بلکہ اپنے ذاتی وی وی آئی پی درجے کی بحالی کے لئے برسر جدوجہد ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کشمیریوں کو ایک بار پھر گمراہ کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں کامیابی نہیں ملے گی۔موصوف نے منگل کو یہاں اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا،‘‘گپکار اعلامیے کے دستخط کنندگان لوگوں کے لئے نہیں بلکہ اپنے ذاتی وی وی آئی پی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہے ہیں۔ یہ لوگ کشمیری عوام کو ایک بار پھر گمراہ کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہوں گے‘‘۔انہوں نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام جموں وکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن اسکینڈل کیس کے سلسلے میں جاری سمن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا،’’کیا ڈاکٹر فاروق عبداللہ 

مزید خبریں

دربار مو دفاتر کی ششماہی منتقلی کے عمل کو بند کیا جائے: چاڑک جموں// ڈوگرہ صدر سبھا کے صدر گلچین سنگھ چاڑک نے روایتی دربار مو کی ششماہی منتقلی کے عمل کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل سے کروڑوں روپے ضائع ہوجاتے ہیں۔موصوف منگل کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی کہ وہ روایتی دربار مو کے عمل کو بند کریں اس سے کروڑوں روپے ضائع ہوجاتے ہیں۔چاڑک نے کہا کہ چیف سیکریٹری نے بھی اس سلسلے میں اپنے ’انڈرسیکریٹریوں‘ سے مشورے طلب کئے ہیں اور میرا یہی مشورہ ہے کہ اس روایت کو بند کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس 148 برس قدیم روایت کو ہائی کورٹ نے بھی وقت کا ضیاں قرار دیا ہے۔یو این آئی      سید غلام رسول غیور کا یوم وصال ۔22اکتوبر کو ٹاون ہال پلوامہ میں تقریب منعقد ہوگی سرینگر// غیور فاونڈیشن ،کل

تازہ ترین