تازہ ترین

جموںمیںعارضی ملازمین نے لنگر لنگوٹے کس لئے | 12اکتوبر کو راج بھون گھیرائو کیلئے ’آئو چلو کشمیر‘ کی کال

جموں//جموں و کشمیر کیجول لیبرز یونائیٹڈ فرنٹ (جے کے سی ایل یو ایف) نے 2 اکتوبر کو راج بھون کا گھیرائو کرنے کیلئے ’آئو چلو کشمیر‘‘ کی کال دی ہے۔ تنظیم کے صوبائی صدرعمران پرے نے کہا’’ہم نے لکھنپور سے 19سرکاری محکموں کے عارضی ملازمین کے لئے’ آئوچلو کشمیر‘کال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے گذشتہ کئی سال سے زیر التوا مطالبات کو پورا کرنے کے لئے گاندھی جینتی کے موقعہ پر گاندھیائی طرز کے احتجاج کو اپنایا ہے۔پرے نے کہا کہ 23 ستمبر کو عارضی ملازمین لکھن پور سے اپنا مارچ شروع کریں گے اور کٹھوعہ ، سانبہ ، جموں ، راجوری ، پونچھ ، ادھم پور ، رام بن ، ڈوڈہ اورکشتواڑکے ملازمین پیدل سفر کرتے ہوئے سرینگر جاتے ہوئے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ ملیں گے۔ پرے نے دعویٰ کیا کہ وہ پیدل ہی سرینگر کی طرف مارچ کریں گے۔ان کاکہناتھا’’لگ بھگ 10000اعارضی ملازمین یکم

کورونا کا قہر | جموں میں ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ مکمل ،دوسرا سوموار سے شروع ہوگا

جموں//ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ  کے پہلے مرحلے میں جموں کے ضلع میں 65000افراد میں کورونا کی تشخیص کی گئی جن میں سے 5500کو اس وبائی مرض میں متاثر پایاگیاجن میں سے بہت سی خواتین ہیں۔ڈپٹی کمشنرجموں سشما چوہان نے کہا’’آر اے ٹی ٹیسٹنگ تمام دفاتر ، تجارتی علاقوں اوردیگر علاقوں میں ہوئی 65000 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ہم نے 5500افراد میں کورونا کا پتہ لگایا، ان میں سے بیشتر خواتین ہیں اور ان میں سے 95فیصد غیرعلاماتی مریض ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ غیر علامتی مریضوں کو اپنے اپنے گھروں میں الگ تھلگ کردیا گیا ہے اور ایسے مریضوں کی جانچ پڑتال کے لئے مناسب پیروی کی جارہی ہے۔ان کاکہناتھا’’ہم نے متاثرہ مریضوں کی نگرانی کرنے کے لئے عملے کوکام تفویض کئے ہیں‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ زیڈ ایم اوز اپنے اپنے علاقوں میں 20 سے 25 کووڈ مثبت لوگوں کی صحت کی حالت پر نظر رکھی