تازہ ترین

جموں میں موسلا دھار بارشیں،کشمیر میں بھی بارش کی پیش گوئی

سری نگر// محکمہ موسمیات نے خشک مگر ابر آلود موسم کے بیچ منگل سے وادی کشمیر میں بارشوں کا ایک اور مرحلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ دوسری جانب جموں میں پیر کی صبح سے ہی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے جہاں سڑکیں زیر آب ہو گئیں وہیں پانی مکانوں میں بھی گھس آیا۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران خطہ کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکے درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ صوبہ جموں میں درمیانی درجے کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔  

کورونا وائرس | جموں خطہ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 34نئے مثبت کیس درج

جموں //حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کیجموں میں 34نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں ۔حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے جموںوکشمیرمیں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,374تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,236کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور2,138کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔اِس دوران آج مزید197فراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے79افراداور کشمیر صوبے کے118اَفرادشامل ہیں۔اِسی طرح   جموں میں وائر س کے 52,711مثبت معاملات پائے گئے ہیں(09نئے معاملات سمیت ) جن میں144سرگرم معاملات ہیںاور51,428صحت یاب ہوئے ہیںاور1,139کی موت واقع ہوئی ہے ۔  اود ھمپو ر ضلع میں اَب تک کورونا مریضوں کی کُل تعداد 11,272ہوئی ہیںجن میں سے19مریض سرگرم ہیں اور  11,118   صحتیا ب ہوئے ہیں اور135کی موت واقعی ہوئی ہے۔راجو ری ضلع میں کورونا کے اب

تازہ ترین