پنشن کیسز نپٹانے اور واگزاری کیلئے نئی ہدایات

نئی دہلی //وزیر اعظم آفس میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے  بینکوں کو  وبائی امراض کے درمیان "آسانی سے زندگی گزارنے" کو یقینی بنانے کے لئے فوری طور پر پنشن کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے ۔ یہ ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ کسی پنشنر کی موت کی صورت میں ، میاں کی شریک حیات یا لواحقین کو غیرضروری تفصیلات اور دستاویزات طلب کرکے کسی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا چاہئے ، اور اس کے بجائے جلد از جلد خاندانی پنشن کی فراہمی کی جانی چاہئے۔محکمہ پنشن اینڈ پنشنرز ویلفیئر کے جاری کردہ سرکیولرکے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ کچھ واقعات محکمے کے نوٹس میں لائے گئے ہیں جس میں پنشنر کی موت پر ، میت کے لواحقین کومختلف تفصیلات اور دستاویزات ، جو خاندانی پنشن کے آغاز کے لئے بصورت دیگر ضروری نہیں ہیں، طلب کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں حکومت پنشنرز سمیت سب

تازہ ترین