تازہ ترین

انتظامیہ میں بھاری پھیر بدل، 9افسران کے تبادلے و تقرریاں

جموں //حکومت نے ایک آئی اے ایس اور8کے اے ایس افسران کے تبادلے عمل میں لائے ، جن میں بانڈی پورہ، اننت ناگ اور بڈگام کے ڈپٹی کمشنر بھی شامل ہیں۔ محکمہ عمومی انتظامی کے حکمنامے کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر سڈکو رویندر کمار جن کے پاس منیجنگ ڈائریکٹر جموں وکشمیر ٹریڈ پرموشن آرگنائزیشن کا اضافی چارج بھی تھا، کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ تعینات کیاگیاہے ۔حکومت نے ڈائریکٹر جنرل لائبریرز جموں وکشمیر جی اے صوفی کو کمشنر آف انکواریز جموں وکشمیرتعینات کرنے کو منظوری دی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر اننت ناگ بشیر احمد ڈار کو منیجنگ ڈائریکٹر سڈکو مقرر کیاگیاہے ۔اسی طرح منیجنگ ڈائریکٹر جموں وکشمیر سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن شیخ ارشد ایوب کو ڈپٹی ڈائریکٹر لائبریز جموں وکشمیر ،ڈائریکٹر رورل سینیٹیشن جموں وکشمیر لینا پدھا کو سپیشل سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کیاگیاہے جبکہ ان کی جگہ ڈپٹی کمشن

تازہ ترین