سبھی شہریوں کو واپس لایا جائیگا

 جموں//حکومت نے کووڈ۔19وبا ء کے پیش نظر جموںوکشمیر کے 57,648 درماندہ شہریوں کو ابتک بذریعہ لکھن پور واپس لایا ہے۔ اس کے علاوہ جموں اور اودھمپور ریلوے سٹیشنوں پر 12,706 لوگ بھی بذریعہ خصوصی ریل گاڑیوں کے ذریعے واپس لائے گئے ۔ 2782 اَفراد 17؍مئی سے 18؍مئی کے دوران براستہ لکھن پور یوٹی میں داخل ہوئے جبکہ 850مسافر آج پانچویں کووڈ۔ خصوصی ٹرین میں جموں پہنچے اور 400 مسافر تامل ناڈو سے اودھمپور ریلوے سٹیشن پر اُترے۔اب تک 4,618 درماندہ مسافروں کو لے کر پانچ ریل گاڑیاں جموں پہنچی ہیںجبکہ 9خصوصی ریل گاڑیوں میں 8,088مسافر اودھمپور پہنچے۔سرکاری بیان کے مطابق  57,648 براستہ لکھن پور واپس آنے والوں میں پنجاب سے 12734 ، ہماچل پردیش سے 19308 ، آندھرا پردیش سے 21 ، دہلی سے 5370 ، گجرات سے 1205 ، راجستھان سے 2147 ، ہریانہ سے 3428 چھتیس گڈھ سے 110، اتراکھنڈ سے 2955 ، مہاراشٹر سے 462 ، اترپرد

تازہ ترین