تازہ ترین

اَمر ناتھ یاترا ۔2021| 15 اپریل سے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگی

 جموں// امرناتھ یاترا۔ 2021 کیلئے یاتریوں کی آن لائن رجسٹریشن بال تل اور چندن واڑی دونوں راستوں پر15؍ اپریل 2021  سے شروع ہو رہی ہے۔  56 روزہ یاترا دونوں راستوں پر بیک وقت 28 ؍جون 2021 ء سے شروع ہوگی اور 22 ؍اگست 2021 ء کو رکھشا بندھن پر اِختتام پذیر ہوگی۔ امرناتھ شرائین بورڈ کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر نتیشور کمار نے کہا کہ خواہشمند یاتری کو یو آر ایل www.jksasb.nic.in پر رابطہ کرنا ہوگا اور رجسٹر پر کلک کریں۔ اس کے بعدیاتری کو اِقدامات کے لئے بارے میں رہنمائی کی جائے گی۔ اسے اپنی آن لائن درخواست فارم کو پُر کرنا ہوگا اور اَپنی فوٹو اور لازمی صحت سند منسلک کرنا پڑے گا۔سی ای او نے کہا کہ سر  ٹیفکیٹ جو متعلقہ ریاستی حکومت /یوٹی انتظامیہ کے تحت اختیار کردہ ڈاکٹروں / طبی اداروں سے جاری کئے جاتے ہیں ، آن لائن اِندراج کے لئے قبول کیا جائے گا۔ یاترا۔2021 کے لئے صرف وہی صحت

لوگوںکی قانونی پریشانیوں کے خاتمے کی کوششیں کی جائیں: جسٹس ماگرے

جموں //جموں و کشمیر کے وسطی علاقوں میں قانونی خدمات کے اداروں کے کام کرنے کی پہلی تشخیص حاصل کرنے کیلئے جموں و کشمیر ہائی کورٹ اور جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹو چئیر مین جسٹس علی محمد ماگرے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے تمام چئیر مینوں اور سیکریٹریوں کی ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ جسٹس ماگرے نے کہا کہ چئیر مین اور سیکرٹریز ڈی ایل ایس اے قانونی خدمات کے اداروں کے آئینہ ہیں اور انہیں تاکید کی کہ وہ انتہائی سنجیدگی اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرایض انجام دے کر لوگوں کی قانونی پریشانیوں کے خاتمے کیلئے بھر پور کوششیں کریں۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے کاموں جیسے لوک عدالتوں کے انعقاد ، پیرا لیگل رضاکاروں کے کام وغیرہ کا بھی جائیزہ لیا ۔انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ سکول جانے والے بچوں کو اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے تعمیری سرگرمیوں میں شام

دستاویزات کی رجسٹریشن

 جموں //محکمہ مال نے رجسٹریشن کے عمل کو مزید سہل اور شفاف بنانے کیلئے جموں کشمیرکے87سب رجسٹرار دفتروں میں ملاقات کاوقت طے کرنے کیلئے انتظار کی مدت کوختم کیاہے ۔محکمہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی شہری جوکسی دستاویز کی رجسٹریشن کرنے کا خواہاں ہو،اُسی دن انتظار کے بغیر ملاقات طے کرسکتا ہے جبکہ شہری اپنی سہولت کے مطابق بھی ملاقات کیلئے وقت لے سکتے ہیں ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ محکمہ مال نے انسپکٹر جنرل رجسٹریشن وسافٹ وئر ڈیولپمنٹ یونٹ ،این آئی سی پونے،کی مشاورت سے NGDRSسافٹ وئرمیں ہرایک سب رجسٹرار کے دفترمیں6اپریل سے روزانہ رجسٹریشن سلاٹ 25سے بڑھا کر42کردیئے ہیں۔اس سے 500سلاٹوں کو ری ری شیڈول کرنے میں محکمہ کامیاب ہوا ہے اور اس سے قطار بھی ختم ہوئی ہے،جس سے شہریوں کو کافی راحت ملی ہے۔ان اقدامات سے اس وقت کسی بھی سب رجسٹرار کے دفتر میں ملاقات طے کرنے کیلئے کوئی انتظار نہیں کرناپڑے گا۔محکمہ نے ش

سابق نائب وزیر اعلیٰ ، سابق قانون سازوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں//سابق نائب وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں سابق قانون سازوں کے وفد اور سابق ایم ایل سی کی سربراہی میں تاجروں کے وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کی سربراہی میں سابق قانون ساز ست پال شرما ، ڈاکٹر دویندر کمار منیال اور سینئر سیاسی رہنما سنیل سیٹھی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور ان سے عوامی اہمیت کے حامل مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اسی طرح سابق ایم ایل سی وکرم رندھاوا کی سربراہی میں ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو نیشنل ہائی ویز کی ترقی سے متعلق مختلف امور سے آگاہ کیا ۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یو ٹی حکومت جموں و کشمیر کے تمام خطوں کی کلہم ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے بہت سے محاذوں پر کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے وفود کے ممبران کو یقین دلایا کہ اُن کے پیش کردہ مسائل اور تجاویز پر غور کیا جائے گا ۔ انہوں ن

ہائی کورٹ کے احاطے میںشجرکاری مہم کا اِنعقاد

جموں// جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے احاطے میںپیپل درخت کو لگانے اور اس کی غیر معمولی دواؤں اور مذہبی املاک کو اُجاگر کرنے کے مقصد سے پیپل سیویس پیپل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے تعاون سے جموں وکشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے زیر اہتمام ’’ایک پیپل ٹری پلانٹ مہم‘‘ کا اِنعقاد کیا گیا۔ اِس مہم کے دوران ، جسٹس پنکج متھل چیف جسٹس جموں و کشمیر ہائی کورٹ اور سرپرست اعلیٰ جے اینڈ کے لیگل سروسز اتھارٹی اور جسٹس دھیرج سنگھ ٹھاکر نے ہائی کورٹ بلڈنگ کے عقب میں پیپل کے پودے لگائے۔اِسی طرح جسٹس رجنیش اوسوال ، جسٹس سنجے دھر اور جسٹس پونیت گپتا نے ہائی کورٹ کی عمارت کے سامنے والے احاطے میں پیپل کے پودے لگائے۔بعدازاں پیپل سیویس پیپل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے بانی صدر پریتم سنگھ نے پیپل شجرکاری مہم میں ان کی گراں قدر شرکت کے لئے جسٹس پنکج متھل چیف جسٹس جے اینڈ کے ہائی کورٹ کو اعتراف کا سر  ٹیفکیٹ پیش

ڈاکٹر حنا بٹ نے کے وی آئی بی جموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

جموں//وائس چیئرپرسن جموں وکشمیرکھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بور ڈڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے بورڈ کی جانب سے عملائی جانے والی مختلف سکیموںکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے کے وی آئی بی جموں کے ضلعی افسران کی میٹنگ منعقد کی۔ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے سکیموں کے فوائد حاصل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور فیلڈ کارکنوں سے کہا کہ وہ یوٹی میں روزگار پیدا کرنے کے لئے مختلف سکیموں کے ذریعے ان کو ہر ممکن مدد فراہم کریں۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ پردھان منتری ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام کے تحت سال2020-21کے دوران جموں و کشمیر کے کے وی آئی بی کے 390 یونٹوں کے طبعی اہداف کے لئے 1170.60 لاکھ روپے مالی اہداف کے مارجن منی کے مقابلے میں 1897.26 لاکھ روپے 764 یونٹوں کے حق میںجاری کیا ہے ۔ اس طرح 195.90فیصد کی طبعی کامیابی اور 162.08 فیصد کی مالی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔میٹنگ میں