طلاب کوتعلیمی موادفراہم کرنے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں جاری

جموں//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کے کے شرما نے کورونا وائرس کی وَبا کے مد نظر ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن ، کالج اور یونیورسٹیوں کے حکام کو ہدایت دی کہ وہ طلبا ء کو ورچیول کلاس روم اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مہیاکریں تاکہ اُن کی تعلیم متاثر نہ ہوں۔مشیر موصوف نے ان باتوں کا اظہار ٹیلی کانفرنسنگ کے ذریعے دونوں صوبوں کے محکمہ تعلیم کے سربراہان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقعہ پر بتایا کہ دونوں محکمے مشیر موصوف کی ہدایات کے پیش نظر طلباء کو سٹیڈی میٹریل فراہم کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں انجام دے رہے ہیں۔اِس کے علاوہ نجی سکول بھی یونین ٹریٹر ی کے طول و عرض میں بچوں کو ہوم اسائنمنٹ فراہم کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کی کوششوں کو استحکام بخش رہے ہیں۔میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ اساتذہ اور آڈیو اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بچوں تک پہنچنے کے لئے مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کا استعما ل عمل میں لارہے ہیں۔اس کے عل

طبی نگہداشت کے مزید استحکام کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں:پرنسپل میڈیکل کالج جموں

جموں//پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں ڈاکٹر سنندا رینہ نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر میں طبی نگہداشت کے شعبے کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکا جاسکے۔اُنہوں نے ان باتوں کا اظہار ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں جی ایم سی جموںکی طرف سے کئے جارہے اقدامات پر تفصیل تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقعہ پر بتایاگیا کہ جی ایم سی جموں کے ایسو سی اسٹیڈی ہسپتالو ں کو کووڈ۔19معاملات کے لئے وقف رکھا گیا ہے۔پرنسپل جی ایم سی نے کہاکہ کووڈ ۔19کے مریضوںکو علاحدہ رکھنے سے اس وائرس کو کافی حد تک روکا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سائیکلٹری ہسپتال اور سی ڈی ہسپتال جموں کو بھی کووڈ ۔19مریضوں کے لئے مخصوص کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر کو پروٹوکال کے مطابق پی پی کٹس فراہم کئے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام کیڈوروں کی طرف بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور

تازہ ترین