سنگلدان گْرل خھڈا تا سْرنڈا ٹھٹھارکہ سڑک کی تعمیر ہنوز ایک خواب | 2013میں سروے ہوا،2017میں ڈیڑھ کلو میٹر کی کٹنگ ہوئی ، انجام مسلسل افسوسناک

گول//سنگلدان گْرل خھڈا تا سْرنڈا ٹھٹھارکہ سڑک کی تعمیر ہنوز ایک خواب بنی ہوئی ہے۔2013میںاس سڑک کا سروے ہواجبکہ2017میں ڈیڑھ کلو میٹر کی کٹنگ ہوئی تاہم سڑک کا انجام مسلسل افسوسناک بنا ہوا ہے۔ معزز شہری بشیر احمد گیری کے مطابق سال2013میں محکمہ تعمیرات عامہ  نے سروے کیا اور پھر2017میں اِس سڑک کو بنانا کا کام شروع کیا جس وجہ سے مقامی آبادی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی لیکن لوگوں کی اْمیدوں پر اْس وقت پانی پھر گیا جب محض دوکلو میٹر زمین کی کھدائی کے بعد سڑک کا تعمیر کام نا معلوم وجوہات کی بناء پر بند کر دیا ہے۔ بشیر گیری کے مطابق وہ دن اور آج کا دن سڑک کی تعمیر اک چیلنج بن کر رہ گیا ہے۔جن دو کلو میٹر کی کٹنگ کی گئی تھی وہاں اب جھاڑیاں اْگ آئی ہیں۔ مقامی شہری بشیر گیری نے مقامی سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سیاسی کارندوں نے ہمیشہ ہی اِس سڑک کی تعمیر کو لیکر یہاں کی سادہ لوح عو

گواڑی تا شیونگر سڑک خستہ حال ، عوام مشکلات سے دوچار

کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے علاقہ ٹھکرائی میں گواڑی تا شیونگر سڑک کی حالت انتہائی خستہ ہے جسکے سبب علاقہ کی عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اگرچہ اس سڑک کی ابتر حالت کو لیکر مقامی لوگوں نے متعدد مرتبہ متعلقہ حکام و ضلع انتظامیہ کی نوٹس میں لایا لیکن اسکی طرح کوئی توجہ مرکوز نہ کی گئی ۔سڑک کی بہتری کیلئے مقامی لیڈروں نے بھی عوام کو یقین دہانی کرائی لیکن زمین سطح پر کام نہ ہوا۔اب جبکہ برفباری وبارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے تو اس سڑک پر سفر کرنا ناممکن بن جائے گا۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقہ میں اکثر سڑک حادثات رونما ہوتے ہیں اور اسلئے انتظامیہ کو سڑکوں کی حالت بہتر بنانی چاہئے۔ انھوں نے ضلع انتظامیہ سے اس سڑک پر جلد ازجلد میکڈم بچھانے کی مانگ کی تاکہ عوام کومشکلات  سے دوچار نہ ہونا پڑے۔  

سبکدوشی کے روز چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ معطل | جاری کردہ حکم نامے التوا میں رکھنے کا حکم ، اے ڈی سی کشتواڑ تحقیقاتی افسر مقرر

کشتواڑ //ضلع میں اساتذہ کی ٹرانسفر لسٹ اپنی نوکری کے آخری دن جاری کرنے پر چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کو معطل کیاگیا ہے۔اس ضمن میںعام لوگوں کی شکایت اور پرنسپل سیکریٹری سکول ایجوکیشن کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ اشوک کمارشرما نے چیف ایجوکیشن افسر کشتواڑ کو خراب نیت و نامناسب رویہ کی پاداش میں معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ معطلی کے حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ یہ حکام کی نوٹس میں لایا گیا تھا کہ چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ ،جوکہ30نومبر2012کو ریٹائر ہونے والے ہیں، نے اپنی ریٹائرمنٹ کے دن یعنی آخری روز اساتذہ کے تبادلے کا حکمنامہ جاری کیا جو مذکورہ افسر کے ناپاک ارادے کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ اس کے مطابق عوام کی شکایت پر ڈی سی کشتواڑ نے 30نومبر کوہی ریکارڈ ضبط کیا اور وہیں، ڈسپیچ رجسٹر کو کشتواڑ کے چیف ایجوکیشن آفیسر رشپال سنگ

مزید خبریں

کاہرہ میں یونائٹیڈ فرنٹ کا احتجاجی مظاہرہ  | خطہ چناب کو صوبہ و بھلیسہ کو پہاڑی ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ  اشتیاق ملک ڈوڈہ //بھلیسہ یونائٹیڈ فرنٹ کے بینر تلے کاہرہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ کارکنوں نے شرکت کی۔چیئرمین یونائٹڈ فرنٹ محمد حنیف ملک کی قیادت میں مظاہرین نے موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ دہائیوں سے رہائش پذیر لوگوں کو زمینوں سے بے دخل کیا جارہا ہے جس کے نتیجے میں غریب عوام بے گھر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری پر بھی سرکار کو ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہے جس کے نتیجے میں عام آدمی کا جینا محال بن گیا ہے۔مقررین نے خطہ چناب کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے صوبائی درجہ دینے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطہ م

تازہ ترین