تازہ ترین

جے کے بینک کا جدت طراز موبائل بینکنگ ایپ لانچ | صارفین کے لین دین کو محفوظ اور آسان بنائیگا:چھیبر

سری نگر//اپنے صارفین کے روزمرہ کے لین دین کو زیادہ محفوظ اور آسان بنانے کے لیے جموں و کشمیر بینک نے کل اپنی نظر ثانی شدہ اور تجدید شدہ موبائل بینکنگ ایپ - mPay Delight کو عوام کے لیے لانچ کیا۔سی ایم ڈی آر کے چھیبر نے یہاں بینک کے کارپوریٹ ہیڈکوارٹر میں ایگزیکٹو صدر سنیل گپتا، صدور اور نائب صدور کے علاوہ بینک کے دیگر سینئر عہدیداروں کی موجودگی میں ایپ کی نقاب کشائی کی۔ تمام زونل سربراہان کے ساتھ دیگر عہدیداروں نے بھی ویڈیو کانفرنسنگ موڈ کے ذریعے لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر سی ایم ڈی نے کہا، "بینکنگ میں اپنے بروقت اور موثر استعمال کے ذریعے، ٹیکنالوجی نے نہ صرف صارف کے تجربے کو حقیقی معنوں میں ذاتی بنا کر انقلاب برپا کیا ہے بلکہ لوگوں کو ان کی حیثیت اور مقام سے قطع نظر بااختیار بنا کر پورے مالیاتی منظر نامے کو جمہوری بنا دیا ہے۔ اور آج کے کاروبار میں کامیابی بڑی حد تک ٹیکن

تازہ ترین