تازہ ترین

ایچ ڈی ایف سی کے نصف سال اور سہ ماہی مالیاتی نتائج ظاہر

 سرینگر//ایچ ڈی ایف سی بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہفتہ ، 17 اکتوبر 2020 کو ممبئی میں منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر2020  کے اختتام والے سہ ماہی کے لئے بینک (انڈین جی اے اے پی) کے نتائج کی منظوری دی۔  بینک کے قانونی آڈیٹرز کے ذریعہ اکاؤنٹس کو آڈٹ کیا گیا۔بینک کی خالص آمدنی (خالص سودی آمدنی کے علاوہ دوسری آمدنی) 30 ستمبر2020 کو  اختتام ہونے والی سہ ماہی میں بڑھ کر 21ہزار868.8 کروڑ ہوگئی جو 30 ستمبر ، 2019 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے 19ہزار103.8 کروڑ روپے تھی۔ خالص سودی آمدنی (سود آمدنی بغیر توسیع سود) سہ ماہی  30 ستمبر 2020 کو 16.7  فیصد اضافے سے15ہزار776.4 کروڑ روپے رہی ، جو 21.5 فیصد کی اثاثہ ترقی سے ہوا اور   سہ ماہی کے لئے بنیادی سود کا  منافع4.1 ہے۔دیگر آمدنی(غیر سودی آمدنی)6ہزار92.5کروڑ روپے جو کہ ستمبر کے آکر تک