تازہ ترین

جے کے بینک اور پی این بی میٹ لائف کی20برس کی شراکت داری | گاہکوں کوبہترین اورمناسب مصنوعات فراہم کرنے کاعزم

سری نگر // دو دہائیوں کے باہمی تعلقات مکمل ہونے کے موقع پر ، جموں وکشمیر بینک اور پی این بی میٹ لائف کے مابین 20 ویں گورننگ کونسل کا اجلاس  بینک کے کارپوریٹ ہیڈکوارٹر میں ہوا۔اس میٹنگ میں بینک کے چیئرمین اور ایم ڈی آر کے چھبر نے پریذیڈینٹ نارجے گپتا ، وائس پریزیڈینٹ سجاد حسین ملک اور دیگر عہدیداروں کے ہمراہ جے اینڈ کے بینک کی ٹیم کی قیادت کی ، جبکہ بطور ایم ڈی اور سی ای او آشیش کمار سریواستو نے ڈائریکٹر پی این بی میٹ لائف سنجے وجے ، بزنس ہیڈ بینکا انشورنس اور ریٹیل ذیشان عندلیب اور پروجیکٹ ہیڈ جے اینڈ کے مختار احمد ڈار کے ہمراہ پی این بی میٹ لائف گروپ کی سربراہی کی ۔آر کے چھبر کی متحرک قیادت میں حالیہ مالی سال2020-21کے حوصلہ افزا ء نتائج حاصل کرنے پر جے اینڈ کے بینک کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ، آشیش کمار سریواستو نے کہا کہ جے اینڈ کے بینک کا اپنے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لئے

تازہ ترین